کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں شکست، عمران خان برہم عمران خان کا سی این این کو کیساتھ انٹرویو

07:23 PM, 15 Sep, 2021

نیا دور

افغانستان میں ڈالر نایاب ہیں جس کے نتیجے میں بتایا یہ جارہا ہے کہ 7 ملین ڈالر سے 10 ملین ڈالر اَوسَطاً روزانہ پاکستان سے افغانستان سمگل ہورہا ہیں۔ اس وجہ سے روپے کی قمیت میں مزید کمی دیکھی جارہی ہے، مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے، فرخ سلیم



 



پیپلزپارٹی کے دور میں روپے میں 20 فیصد گراوٹ آئی، ن لیگ کے 5 سالوں میں تقریبا 26 فیصد روپیہ گرا۔



تحریک انصاف کی حکومت میں 37 فیصد روپیہ گر چکا ہے، اگر اسی طرح روپیہ گرتا گیا تو اگلے دو سالوں میں ڈالر 200 تک جاسکتا ہے، فرخ سلیم



 



ہم طا٭٭ن کے کیوں وکیل بن رہے ہیں دنیا سے کہہ رہے ہیں انہیں قبول کرلیں یہ مت کریں بھائی ! ہم نے شہروں لاشیں پڑی دیکھی بم کے دھماکے دیکھے، ہمارے دوست قتل ہوئے۔ ہم نے 40 سالوں میں بہت خطرناک غلطیاں کی ہیں اب مت دھرائیں، ناصر بیگ چغتائی



 



عمران خان نے بہت غلط ٹائم پر انٹرویو دیا ہے کل امریکی کانگرس کی کمیٹی میں جو بات چیت ہوئی ہے اسکا جواب دینے کیلئے عمران خان کو سی این این پر انٹرویو نہیں دینا چاہے تھا، خارجہ پالیسی پر ترکی بہ ترکی جواب نہیں دیتے یہ ڈپلومیسی نہیں ہے، مزمل سہروردی



 



عمران خان ہلے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ کے جو نتائج آئے ہیں اور پی ایم ڈی اے کی لانے کی کوشش کررہے تھے اس پر جس طریقے سے صحافیوں نے، سیاسی جماعتیوں اور سول سوسائٹی نے مخالفت کی ہے وہ اس پر پریشان ہیں۔ صحافی لانگ مارچ کی تیاری کررہے، مرتضی سولنگی

مزیدخبریں