آپ نے فل کورٹ بنچ کیوں نہیں بنایا: مزمل سہروردی کا چیف جسٹس کی تقریر پر ردعمل

11:57 AM, 15 Sep, 2022

نیا دور
اگر لاہور ہائی کورٹ میں مریم کے پاسپورٹ اور اسلام آباد میں عمران خان کے توہین عدالت کیس کے لیے فل بنچ تشکیل دیا جا سکتا ہے تو پنجاب کے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ کیوں نہیں بن سکتا؟ مزمل سہروردی کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی تقریر پر ردعمل
مزیدخبریں