LOADING

Type to search

انوویشن فيچرڈ

ٹرمپ چاند، مریخ اورخلا پر بھی بالادستی چاہتے ہیں

امریکی صدر ٹرمپ میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تعمیر کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی چاند، مریخ اورخلا پر بھی بالادستی بھی چاہتے ہیں تاہم ٹرمپ کے عزائم میں دو رکاوٹیں حائل ہے، ’’گانگریس‘‘ اور پیسہ ناسا کا سالانہ بجٹ مجموعی طور پر 21 ارب 50 کروڑ ڈالر ہے جبکہ ناسا کو چاند مشن 2024 کیلئے اضافی ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد درکار ہیں

انتظامیہ چاند مشن کیلئے کم آمدن والوں طلبہ کے لئے مختص فنڈز میں سے رقم نکالنا چاہتی ہے جبکہ کانگریس اس اقدام کی اجازت دینے سے انکاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *