لندن میں احتجاج | امریکا کی افغانستان سے واپسی | پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں یو اے ای کا کردار

06:01 PM, 16 Apr, 2021

نیا دور

یوکے میں میں بریلوی سپورٹ بہت زیادہ ہیں یہاں بہت سارے پیر آتے ہیں اور مہینہ دو گزارتے ہیں ان کے مریدوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اسطرح کے مظاہروں سے اسلامو فوبیا بڑھتا ہے کے یہ کسی پرتشدد تنظیم کو سپورٹ کررہے ہیں، رضا رومی



 



آپ اپنے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں خاکے یورپ میں بنتے ہیں مگر لوگ اپنے ملک میں توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے اقدامات کو یورپ کو کیا فرق پڑے گا آپ اپنے ملک کا ہی نقصان کرتے ہیں اسکے پیچھے مذہب کم اور سیاست زیادہ ہے، رضا رومی



 



افغانستان کی جنگ کا نقصان ہی نقصان ہوا ہے جب جنگ شروع ہوئی تب طالبان حکومت میں تھے اور اب ان کی ہی منتیں کرکے ان سے مذاکرات کیے جارہے ہیں افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بھی بے تحاشہ نقصان اٹھانا پڑا ہے، رضا رومی

مزیدخبریں