کیا بی بی سی جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے؟
04:57 PM, 16 Aug, 2019
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہوتا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس بات کا دفاع کرتی ہوئی بھی نظر آئی ہیں۔ کیا سچ میں بی بی سی جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے یا اس پر یہ الزام لگا کر اپنی ناکامیوں اور خرابیوں کو چھپایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں اسی پر بات کی گئی ہے۔