کیا کوئی وکلاء گردی کی خبر لے گا؟

11:39 AM, 16 Dec, 2019

نیا دور
وکلا گردی کا شکار عام شہری، پولیس اور جج۔ کیا اس مافیا کو کوئی لگام ڈالے گا؟
پچھلے چندسالوں میں وکلا گردی کا شکار ہونے والوں کی ویڈیو دیکھیں کیسے وکلا بلا خوف و خطر جس پر چاہتے ہیں دھاوا بول دیتے ہیں۔
مزیدخبریں