بحریہ ٹاؤن کے ملازمین کا ملک ریاض کے خلاف احتجاج

03:48 PM, 16 Feb, 2021

نیا دور


اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کے ملازمین کا ملک ریاض کے گھر کے باہر احتجاج



مین سٹریم میڈیا خاموش

" ہم 8 سے 9 ماہ سے احتجاج کررہے ہیں مگر ہماری شنوائی نہیں ہورہی، ہمیں بغیر نوٹس دئیے نکال دیا گیا یہ ہمارے ساتھ زیادتی، ہمارے پاس بچوں کو کھانے پلانے کیلئے کچھ نہیں ہے"



مزیدخبریں