مہنگائی میں گھرے عوام اور حکمران طبقے کے آپسی جھگڑے 11:45 AM, 16 Feb, 2023 نیا دور اگر جاری خرابی پر توجہ نہ دی گئی تو اس کے نتیجے میں اتنے بڑے پیمانے پر سیاسی اتھل پتھل پیدا ہو گی کہ ایک مرتبہ پھر آمرانہ بندوبست کے دروازے کھلنے کا اندیشہ سر اٹھا سکتا ہے۔