ایک ریاست کےطور پر ہماری ساکھ بلکل ختم ہوگئی ہے، ہم سرمایہ کاروں کو حشر کررہے ہیں آپ ریکوڈک کا معاملہ دیکھ لیں براڈشیٹ کا معاملہ دیکھ لیں، یہاں جس بندے نے بھی سرمایہ کاری کی ہے وہ روتا ہوا پاکستان سے گیا ہے، طاہر عمران میاں
سیربین کا بند ہونا بدقسمتی ہے سیربین بہت مشہور تھا پاکستان میں یہ پاکستانی میڈیا کیلئے بڑا نقصان ہے۔ یہ ایک آدھے گھنٹے کا سکون کا ایک جزیرہ تھا جو ختم ہوگیا۔، مسئلہ یہاں تک آگیا ہے کہ میں اگر آپکو کنٹرول نہیں کرسکتا تو آپکا وجود بھی نہ رہے، چاہر عمران میاں