بلوچستان کی جیلوں میں ایڈز پھیلنے لگا۔ کیا باقی صوبہ محفوظ ہے؟

11:55 AM, 16 Jul, 2019

نیا دور
جمعرات کو سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بلوچستان کی جیلوں میں 29 قیدی ایڈز کا شکار ہیں۔ ان میں سے 24 سنٹرل جیل، گڈانی میں قید ہیں۔ چار کوئٹہ کی ضلعی جیل میں اور ایک لورالائی کی ضلعی جیل میں۔
مزیدخبریں