"بشریٰ بی بی کے اندر جن ہیں، وہ خود ایک موکل ہے"
01:12 PM, 16 Jun, 2020
بشریٰ بی بی نے گھر میں ایک لکیر کھینچی ہے جسے کوئی بھی انکی اجازت کے بغیر نہیں پار کرسکتا۔ اور اس لکیر کے اندر جنات موجود رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرداری نکلتا ہے تو کالے بکروں کا صدقہ دیتا ہے بے نظیر نے پیر رکھا ہوا تھا نواز شریف کے پیر ہیں اسی طرح عمران خان نے بھی کہا کہ بہت دھکے کھا لیے میں نے کوئی ہو حفاظت والا حصار بھی۔