عمران کی 26 سالہ جدوجہد رائیگاں جائے گی؟ - تسنیم نورانی سے
01:57 PM, 16 Jun, 2022
عمران خان مغربی جمہوریت کے صاف ستھرے اصولوں کی بات کرتے ہیں اور اکثر ریاستِ مدینہ کا نام لیتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی جماعت کے اندر کبھی حقیقی جمہوریت متعارف نہیں کروائی جو اسے ان دو موروثی جماعتوں سے ممتاز بناتی جنہیں عمران خان سخت ناپسند کرتے ہیں۔