نواز شریف نے بھارت کیخلاف بیان بازی سےمنع کیا تھا، تسنیم اسلم
02:00 PM, 16 Mar, 2020
"سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزارت خارجہ کےحکام کو بھارت کےخلاف بیان بازی سے نہ صرف منع کیا تھا بلکہ یہ ہدایات بھی واضح طور پر موجود تھیں کہ بھارت کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی۔"