پاکستان میں اصل غدار اور فوج مخالف پارٹی کون ہے؟ - انصار عباسی سے

09:41 AM, 16 Mar, 2022

نیا دور
سیاست کا حوالہ کبھی یہاں معتبر نہیں رہا اس لیے کہ سیاستدانوں نے ہی سیاست کو ہمیشہ کرپشن، جھوٹ، بے ایمانی اور ملک دشمنی سے جوڑا۔ ہمیشہ ایک دوسرے کو ہی بُرا بھلا کہا اور اب تو حدیں ہی پار کی جا رہی ہیں۔ ایک دوسرے پر ملک دشمنی اور فوج مخالفت کے الزامات اس لیے لگائے جاتے ہیں تا کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ ایسے الزامات لگانے والے کو اچھا جانے، اپنا ہمدرد مانے اور کسی نہ کسی طرح سے اُنہیں نیوٹرل کی سپورٹ حاصل ہو جائے۔ یہی کچھ ان دنوں ہو رہا ہے۔
مزیدخبریں