سابق وزیراعظم چودھری محمد علی نے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر صفدر محمود کو بتایا کہ جب 1954میں گورنر جنرل غلام محمد نے دستور ساز اسمبلی ڈسمس کی تو محمد علی بوگرہ کو فوجی گاڑی میں گورنر جنرل ہاوس لایا گیا اور گورنر جنرل نے اصرار کیا کہ بوگرہ صاحب بطور وزیراعظم کام کرتے رہیں۔ بوگرہ انکار کر رہے تھے، اِس دوران چودھری محمد علی کسی کام سے اٹھ کر دوسرے کمرے میں گئے تو اُنہوں نے دیکھا کہ پردے کے پیچھے جنرل ایوب خان رائفل سمیت موجود تھے۔
"جنرل ایوب خان صرف ایک دن کیلئے ملک کے وزیراعظم بھی بنے تھے"
06:46 PM, 16 Nov, 2020