حکومت آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کرے گی، آرمی چیف کی 'دوبارہ تقرری' کو 'ریٹینشن' سے بدلے گی

04:10 PM, 16 Nov, 2022

نیا دور
منگل کی شام ڈان نیوز کے رپورٹر ریاض الحق نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے آرمی ایکٹ 1952 میں متعدد ترامیم تجویز کی ہیں۔ یہ کابینہ کی ماتحت کمیٹی ہے جہاں سے تجاویز کابینہ اور پھر کابینہ سے پارلیمان میں جاتی ہیں۔






مزیدخبریں