مریم نواز نے شاہدرہ پہنچتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ شہباز شریف اور بھائی حمزہ نے ان کے لیئے اپنی ذاتی سیکیورٹی اور گارڈز بھیجے ہیں جیل میں بھی انہیں میری فکر ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دعا کی کہ وہ جلد ہی ان کے ساتھ ہوں گے۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1317070835887333376
مریم نواز کے لیئے شاہدرہ میں استقبالیہ کیمپ لگایا گیا ہے۔ وہاں سے مزید کارکنان بھی شریک ہوں گے اور پھر آگے چلا جائے گا۔