مریم اورنگزیب کی نیا دور کیساتھ گفتگو

06:21 PM, 16 Oct, 2020

نیا دور


عورتیں ملک کی 50 فیصد آبادی ہیں، گوجرانوالہ جلسے میں خواتین مرکزی رول ادا کررہی ہیں۔

خواتین کے گھر گھر جا کر لوگوں کو جلسے میں آنے کی دعوت دی، خواتین کے بغیر یہ جلسہ کامیاب نہیں ہوسکتا تھا، مریم اورنگزیب



مزیدخبریں