پی ڈی ایم کا جلسہ آمریت کیخلاف لڑسکے گا؟

06:27 PM, 16 Oct, 2020

نیا دور

ملک میں اس وقت مہنگائی عروج پر ہے لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے فیکڑیوں سے مزدوروں کو نوکریوں سے فارغ کیا جارہا ہے، ایجوکیشن کا ستیاناس کر دیا گیا ہے اس سسٹم کے اندر اب نوجوانوں کو اپنا مستقبل نظر نہیں آرہا، عمار علی جان



اپوزیشن کی سٹریٹ پاور کی وجہ سے انہیں پی ڈی ایم کی قیادت دی گئی ہے فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی گھٹ جوڑ رہی ہے خواتین کےحوالے سے بات کی جائے تو فضل الرحمان کو قیادت دینا اچھا فیصلہ نہیں ہے، بشری گوہر



سارا غصہ جو سسٹم کیخلاف ہے اب وہ عمران خان پر نکل رہا ہے کیونکہ وہ اس سسٹم کا حصہ ہے، یہ برٹش ٹائم سے چل رہا ہے یہاں کٹ پتلی حکمران لاکر بیٹھائے جاتے ہیں، عمار علی جان


مزیدخبریں