بظاہر حملہ آور چاہتے تھے کہ خاتون گھر چلی جائے اور کسی کو نہ بتائے۔ لیکن کیا یہ محض اتفاق ہے کہ خاتون نے پولیس ہیلپ لائن کو 1000 روپے کے پیٹرول کا کہا تھا اور حملہ آور بھی جانتے تھے کہ اسے گھر پہنچنے کے لئے 1000 روپے کا پیٹرول درکار ہوگا؟ اسی لئے ان میں سے ایک جس کے پاس اس خاتون کا بیگ تھا وہ اسے رکھنے واپس آیا۔
موٹر وے گینگ ریپ: ‘خاتون نے 1000 کے پیٹرول کی ضرورت پولیس کو بتائی،ملزمان ڈیش بورڈ پر 1000 روپے رکھ گئے’
01:38 PM, 16 Sep, 2020
ان کی عمریں 30 سے 35 سال کے لگ بھگ تھیں۔ جب خاتون پولیس کو ملی اور ان کا سامان تلاش کیا گیا تو عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ پر 1000 روپے کا نوٹ اور مٹی سے اٹا ایک کارڈ پڑا تھا۔