میرے دادا اور میرے والد کا جو ادب کے خوالے سے جو رشتہ تھا وہ چاہتے تھا وہ چاہتے تھے کہ ہمارا بھی ادب کیساتھ ایسا ہی رشتہ قائم ہو۔
وہ چاہتے تھے کہ ہم سب میں یہ حس پیدا ہو کہ ہم سیکھیں دنیا میں کیا کچھ ہے ہم اسے سیکھیں اور سمجھیں، غزل آصف فرخ
پاکستان کے ادبی منظر نامے میں ایسے لکھاری بہت کم ہیں جنہیں ہم عالم اور ادیب بھی کہہ سکیں۔
ہمارے پاس بہت ہی کم لکھاری ہیں جہیں مقامی اور عالمی منظر نامے پر عبور ہو آصف ٖفرخی ان چند لکھاریوں میں سے ایک ہیں، حارث خلیق
آصف فرخی اور فہمیدہ ریاض ایک دوسرے کے بہت قریب تھے، ان میں آپس میں اکثر نوک جھوک چلتی رہتی تھی فہمیدہ بہت معصوم تھی اور آصف ہمیشہ طنز و مزاح میں ان سے ایک قدم آگے رہتے تھے، عطیہ داؤد
آصف فرخی سے میں نے بھی کچھ سیکھا ہے میں ان کو کو دیکھ کر حیران رہ جاتا تھا کہ وہ ایک وقت میں اتنے کام کس طرح سر انجام دے لیتے ہیں، رضا رومی
آصف فرخی کو اردو ادب کیساتھ ساتھ انٹرنیشنل ادب پر بھی بہت عبور حاصل تھا۔
2009 میں ہم نے ٹریچر فیسٹیول کی پاننگ شروع کی اور 2010 میں ہم نے پہلے ٹریچر فیسٹیول کا آغاز کرلیا، آمینہ سید