واٹس ایپ چیٹ کے دوران اشتہارات شامل کیے جانے کی رپورٹ کی تردید

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ میٹا کی ٹیمیں واٹس ایپ چیٹ سکرین پر دوستوں کے ساتھ ہونی والی بات چیت کے دوران اشتہارات دکھانے پر تبادلہ خیال کررہی ہیں۔ تاہم اس معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

11:51 AM, 16 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں