Type to search

خبریں کھیل

عمر اکمل کو پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو پاکستان کی ورلڈ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا، عمر اکمل کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ انڈیا کی ٹیم کھیلی، ویرات کوہلی اور روہت شرما نےثابت کیا کہ وہ کیوں ورلڈ کلاس بیٹسمن ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے عمدہ باولنگ کی جبکہ فخر اور بابر اچھا کھیلے لیکن اس کے بعد پارٹنر شپ نہیں بنی۔

عمر اکمل کے اس بیان کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور عمر اکمل کو یاد کرایا کہ وہ خود کتنے غیر ذمہ دار کھلاڑی ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *