افغان طالبان نے اس حکومتی اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلم فاروقی کو این ڈی ایس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ شدت پسند کمانڈر نے خود افغان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال کر ان کے یہاں پناہ حاصل کی ہے۔
پاکستان کا افغانستان سے داعش کمانڈر کی حوالگی کا مطالبہ
07:39 AM, 17 Apr, 2020
پاکستان کے پڑوسی ملک افغانستان میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ خراساں یا داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کی گرفتاری جہاں عسکری تنظیم کے لئے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔