48 ملین پاکستانیوں کو رہائش کی انتہائی کمی کا سامنا 01:44 PM, 17 Aug, 2018 نیا دور 48 ملین پاکستانیوں کو رہائش کی انتہائی کمی کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی کی نئی حکومت نے غریب شہریوں کے لئے پچاس لاکھ گھر تعمیر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ کیا یہ ایک حکمران جماعت کا افسانوی وعدہ ثابت ہوگا؟