ان سوالوں کے ممکنہ جوابات ذہن میں اس طرح آرہے ہیں۔ اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو اپنا تجزیہ اور تجویز بھیجی ہے:

11:03 AM, 17 Aug, 2022

سلیم احمد
”اگر آپ نے مزاحمت کی یا مزید مسائل پیدا کرنے کی کوشش تو پھر آپ خود کو نااہل سمجھیں۔ اس کے بعد آپ کا مقدر جیل اور سزا ہوگا۔خیر یہ بھی میدان ہموار کرنے کا ایک اور طریقہ ہے۔ لیکن امید ہے کہ آپ دانائی کا مظاہر کرتے ہوئے ہماری بات سمجھیں گے اور اس کی نوبت نہیں آنے دیں گے۔"
مزیدخبریں