جنہوں نے بساط بچھائی تھی انہوں نے عمران خان کو جان بوجھ کر انتقام کے گھوڑے پر سوار کیا، کیونکہ اگر یہ اپوزیشن کے ساتھ تعاون کرینگے اور سیاسی استحکام ہوگا تو پھر یہ اطاعت گزار اور تعبدار نہیں ہونگے، انکی تعبدای کیلئے لازم تھا، مرتضی سولنگی
پاپولسٹ حکمران جہاں بھی آئے ہیں انہوں نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے خاص کر اس ملک کے لانگ ٹرم انٹرسٹ کو، جہاں بھی پاپولسٹ ہیں وہاں کی ریاستوں کی خارجہ پالیسی کا کباڑہ ہوگیا ہے، ضیغم خان
چاہے عثمان بزدار کا معاملہ ہو خراب گورننس ہو عمران خان نے یہ بات منوا کررکھی ہے مقتدر حلقوں کے پاس کے ان کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، یہاں تک تو عمران خان نے اپنا کام سیٹ رکھ ہے اس کی داد دینے چاہیے انہیں، رضا رومی