سقوط ڈھاکہ - بنگلہ دیش کی تخلیق: ناقابل تردید حقائق - از حامد میر
11:58 AM, 17 Dec, 2021
حامد میر سقوط ڈھاکہ کے کچھ ناقابل تردید حقائق کے بارے میں لکھتے ہیں۔ وہ پاکستانی فوج کے سابق اہلکاروں اور ایوب اور یحییٰ حکومتوں کے دوران اقتدار کے قریب ترین لوگوں کی کتابوں کا حوالہ دے رہے ہیں۔ ضرور دیکھیں