وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیر اعظم عمران خان سے عورت مارچ پر پابندی لگانے کا کہا ہے۔

07:37 PM, 17 Feb, 2022

نیا دور

وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیر اعظم عمران خان سے عورت مارچ پر پابندی لگانے کا کہا ہے۔ ایلیازہرا کہتی ہیں کہ ان کا مطالبہ شرکاء کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔



 



#NayaDaur #auratmarch #women #Pakistan

مزیدخبریں