عمران خان کا بیانیہ، رضا رومی نے آڑے ہاتھوں لے لیا
06:39 PM, 17 Jul, 2021
پاکستان وہ ملک ہے جس نے اسی ذہنیت کے ہاتھوں 70 ہزار شہریوں جن میں ریاستی اہلکار بھی شامل تھے، دہشتگردی کی بھینٹ چڑھتے دیکھا ہے۔ لیکن پاکستان میں رائے عامہ ہموار کرنے والوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگتی تھی۔