یہ جو کہتے ہیں کہ ہم نے پاک افغان بارڈر پر باڑ لگا دی ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا ان سے میں پوچھتا ہوں کہ خدانخواستہ اگر 2 لاکھ لوگ سرحد پر آگئے تو آپ کی باڑ کدھر جائے گی؟ یہ کیسی باتیں کرتے ہیں؟ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں
افغان سفیر کی بیٹی کےساتھ واقعہ: حکومت نے ابصار عالم اسد طور مطیع اللہ جان کے کیس میں بھی ملزمان کو پکڑنے کے دعوے کیئے تھے مگر پکڑ نہیں سکے۔ اعزاز سید خبر سے آگے میں