ہر حوالے سے اور ہر پیمانے پر ثابت ہوا کہ قومی احتساب بیورو ،اصلاً قومی انتقام بیورو ہے ۔

12:57 PM, 17 Jun, 2022

نیا دور
نیب کا مسئلہ ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ اس کی ایک آنکھ حد سے زیادہ دیکھنے والی اور دوسری مکمل بند ہوا کرتی ۔ پرویز مشرف کے دور میں مسلم لیگ(ق) اور پیٹریاٹ سے متعلق اس کی آنکھ مکمل بند تھی جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے متعلق حد سے زیادہ کھلی تھی ۔
مزیدخبریں