https://twitter.com/UsmanAKBuzdar/status/1239909355216084994
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مریضوں کی تعداد 26 تک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اس کے بعد پنجاب میں کرونا کے مریضوں میں شدت۔ پنجاب اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب، کورکمانڈر ، وزیر قانون ،چیف سیکرٹری و دیگر شرکت کریں گے