کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں ، خاص طور پر مزدور طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے
حکومت کا فرض ہے کہ غربت کی چکی میں پسنے والے لوگوں کو ریلیف دے۔ انکا کہنا تھا کہ عالمی معاشی قوتوں سے غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کی وزیراعظم کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
٭۔ امریکہ اور چند بڑے ممالک کی طرف سے سود کا خاتمہ انقلابی قدم ہے اب وزیراعظم پاکستان کو بھی سودی معیشت کے خاتمہ کا اعلان کرنا چاہیے