نوازشریف کی واپسی پر بینش سلیم کا بڑا دعویٰ 01:28 PM, 17 Mar, 2021 نیا دور میرا چیلنج ہے اس کو لکھ کر رکھ لیں اگر پی ڈی ایم کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوئی تو اسکو نوازشریف آکر لیڈ کریں گے، بینش سلیم