مریم نواز کا بیان کہ جب تک عمران خان کی حکومت ہے وہ باہر نہیں جائیں گی وہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے ایک پیغام ہے کے اگر عمران خان کی حکومت کو برطرف کیا جاتا ہے تو وہ کچھ عرصے کیلئے باہر چلی جائیں گی، نجم سیٹھی
"مریم نواز کے بیان نے اسٹیبلشمنٹ اور عمران کو چونکا دیا"
01:31 PM, 17 Mar, 2021