کیا پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ؟ ڈسکہ الیکشن اور سینیٹ میں یوسف رضاگیلانی کے مستقبل پر گفتگو

06:36 PM, 17 Mar, 2021

نیا دور

سینیٹ الیکشن میں صورتحال دیکھا کر استعفوں کے لیئے دباو ڈالا گیا۔ پی ڈی ایم میں ہر کوئی سیاست کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو استعمال کرتے ہوئے اپنے لیئے بہت سی راہیں کھول لیں۔ اسٹیبلشمنٹ کامیاب ہو رہی ہے۔ نادیہ نقی کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



میری اطلاعات کے مطابق استعفوں کی بات صرف قومی اسمبلی کے استعفوں تک ہے۔ باقی کہیں سے استعفے نہیں دہیے جائیں گے۔ اس سے کونسا ایسا آئینی بحران پیدا ہوگا کہ خان صاحب نئے الیکشن کرسنے پر مجبور ہوجائیں گے اور اسٹیبلشمنٹ پیچھے ہو جائے گی۔ مرتضی' سولنگی کا تجزیہ



 



ایک وٹس ایپ گروپ بنوایا گیا ہے جس کا مقصد پی ڈی ایم کی تین بڑی پارٹیوں کے درمیان لڑائی ہوجائے۔ سینئر صحافی ناصر بیگ چغتائی کا انکشاف



 



پی ڈی ایم کے اندر جو سیاسی کشمکش ہے یہ در اصل نواز اور مریم کا آئیڈئل ازم اور زرداری صاحب کی عملیت پسندی کا آپس میں ٹکراو ہے۔ رضا رومی کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں

مزیدخبریں