ضیض آباد میں ٹی ایل پی کے دھرنے اور مانسہرہ جلسے پر گفتگو

05:46 PM, 17 Nov, 2020

نیا دور

یہ بہت دلچسپ بات ہے ٹی ایل پی والوں نے جس طرح سوشل میڈیا کا استعمال کیا ان کے فالور آپ کو یوٹیوب کے اوپر فیس بک پر بہت ایکٹیو نظر آئیں گے یہ میرے لئے بہت حیران کن چیز ہے، رضا رومی



 



ٹی ایل پی والوں سے جب بات کی جائے تو وہ آئین پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہیں اور دلیل سے بات کرتے ہی، خادم حسین رضوی ایک محسوس انداز میں بات کرتے ہیں اور ان کے لوگ انہیں سنتے بھی ہیں، عنبر شمسی



 



ٹی ایل پی کی قوت ان کے غیر منظم ہونے کے اندر ہے, تمام کی تمام قوت خادم رضوی کے پاس ہے، خادم رضوی نہ بھی ہوئے آنے والا اس بیانیے کو لیکر چلے گا آنے والوں دنوں میں اور بھی شدت اختیار کرے گا ریاست کو کمپرومائز کرنا پڑے گا، عامر رانا



 



اس بار ٹی ایل پی والے اپنے طور پر آئے اور اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے دھرنا دیا، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر گھٹنے ٹیکے جو معاہدہ کیا اس کی آئینی کو حیثیت نہیں ہے مگر اخلاقی ضرور ہے، مرتضٰی سولنگی



 



یہ پاکستان کی دوسری تھری جی پارٹی ہے جیسے تحریک انصاف کی پارٹی تھری جی پارٹی ہے، جس طرح پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کو استعمال کیا اسی طرح ٹی ایل پی نے سوشل میڈیا کو استعمال کیا اور مڈل کلاس اور اس کے درمیان کے لوگوں کو مرغوب کیا، ضیغم خان



 



 


مزیدخبریں