حکومت نے تمام متنازع قوانین پاس کروالیے، فلیٹس والد نے تحفے میں دیے، مریم کا کیا قصور، اسلام آباد ہائیکورٹ

07:15 PM, 17 Nov, 2021

نیا دور

آئین کے مطابق الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ الیکشن کمیشن اس کے حق میں نہیں ہے وہ 72 میں سے 45 اعتراضات لگا چکا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن سے پہلے اسے عدالت میں چیلنج کر کے اسے سیٹل کروالے، عامر غوری



 



عامرلیاقت نے کہا کہ ہمیں لایا گیا ہے فیصل سبزواری کو سن رہی تھی وہ بھی ای وی ایم کے حوالے سے خوش نہیں ہیں۔ زبردستی کچھ فون کالز گئی ہیں کچھ نہ کچھ تو ہوا ہے۔ صفحہ پہلے کی طرح جڑا نہ بھی ہو مگر آج کے اجلاس کے حوالے سے کوششیں مشترکہ نظر آئیں ہیں، عنبر شمسی



 



اپوزیشن بلکل ٹھس ہے اتنی نکمی اپوزیشن میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ یہ پہلی اپوزیشن ہوگی جسکا 100 انحصار اسٹیبلشمنٹ پر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ایسے لگتا نہیں کچھ پتہ ہی نہیں ہے چیزوں کو کس طرح لیکر چلنا ہے۔ مولانا نے فون کالز کی بات کی بلاول اور شہباز کو بھی اس پر بولنا چاہیے تھا، شاہد میتلا

مزیدخبریں