آرمی چیف توسیع | آرمی ایکٹ میں ترمیم پاکستان ڈیفالٹ: عمران | فواد پر کرپشن کے الزامات

07:56 PM, 17 Nov, 2022

نیا دور
پاکستان میں ایک طرف تو سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ملک کے جو سپریم انٹرسٹ ہیں اس کی محبت میں مرے جارہے ہیں لیکن ان کا جو اپنا اپناانٹرسٹ ہے اس کیلئے اداروں کو کھوکھلا اور متنازعہ کیا جارہا ہے، عامر غوری

پچھلے سال اکتوبر تک سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ، سارا تنازع کھڑا تب ہوا جب اسلام آباد میں تبدیلی آئی اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویریں عمران خان کیساتھ آتی تھیں ہم بھی اس وقت کہتےہیں ان کا اس طرح وزیراعظم کیساتھ آنا ٹھیک نہیں ہے، بریگئیڈئیر فاروق حمید

جو پریشرز ابھی معیشت کو ہٹ کررہے ہیں یہ آج اور کل کی پیداور نہیں ہیں پاکستان کے فارن ایکسچینج ریزروز ایک سائیکل فالو کرتے ہیں اوپر جاتے ہیں پھر نیچے آتےہیں۔ جب بھی نیچے آکر گرتےہیں تو پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام سائن کرنا پڑتا ہے، خرم حسین
مزیدخبریں