Type to search

خبریں فيچرڈ معیشت

انٹربینک میں ڈالر 4 روپے سستا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا۔

جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور کاروبار کے اختتام تک ڈالر 4 روپے سستا ہوکر 160 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر گرنے سے اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت میں کمی ہوئی اور ایک ڈالر ڈھائی روپے سستا ہوکر 162 روپے کا ہوگیا۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *