Type to search

انسانی حقوق حقوقِ نسواں فيچرڈ

پاکستانی خواتین بغیر اجرت کے کام کرنے کے حوالے سے دنیا میں جنسی تفریق کا سب سے زیادہ شکار

اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستانی خواتین بغیر اجرت کے کام کرنے کے حوالے سے دنیا میں جنسی تفریق کا سب سے زیادہ شکار ہوتی ہیں

یہ شرح دنیا کے کسی بھی اور ملک سے زیادہ ہے اور شمالی افریقہ اور مغربی ایشیا کی اوسط شرح سے بھی زیادہ ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *