Type to search

خبریں فيچرڈ کھیل

بھارتی ٹیم کی شکست پر شائقین کی ٹویٹر پر دلچسپ میمیز

مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 221 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔

معاملے پر بھارتی ٹیم کو سوشل میڈیا پر ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا اور ٹویٹر صارفین نے دلچسپ ٹویٹس کی۔ کچھ ایک پیش خدمت ہیں۔

https://twitter.com/MAkishore17/status/1148969097150881792

 

 

 

 

 

 

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *