Type to search

خبریں

حماد اظہر کے خلاف خبر، پیمرا کا اینکر پرسن ندیم ملک کو معافی نشر کرنے کا حکم

کچھ روز قبل ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ وفاقی وزیر حماد اظہر انتہائی کم ٹیکس دیتے ہیں جبکہ وہ لوگوں سے ٹیکس دینے کی درخواست کرتے ہیں۔

حماد اظہر کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ کہ ندیم ملک کے پروگرام میں میرے ٹیکس ریٹرنز کے حوالے سے غلط خبر دینے پر میں نے PEMRA کی کونسل آف کمپلینٹس میں شکایت درج کروائی۔کونسل کے ممبران نے دونوں فریقوں کو سنا جس کے بعد یہ نتیجہ نکلا کہ پروگرام میں شیئر کی گئی خبر fake تھی اور چینل کو یہ احکامات جاری کئے کہ وہ معافی نشر کرے۔

 

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *