Type to search

سیاست

برطانیہ میں جاری کرپشن سکینڈل کی تفتیش سے عمران خان کا نام کس طرح جڑا ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کا نام برطانیہ میں جاری ابراج سکینڈل کی تفتیش میں ابراج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر عارف نقوی نے تفتیشی افسران کو دیا جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر وہ پاکستان بھاگ گئے تو ان کی برآمدگی کے لئے کس سے رابطہ کیا جائے۔ جانیے عمران خان کا نام ابراج سے کس طرح جڑا ہے، اس ویڈیو میں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *