Type to search

خبریں سیاست فيچرڈ

حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کو بھی پکڑا جائیگا؟

لاہور  : جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق گرفتار کر لیا گیا ہے،اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا ردِ عمل بھی سامنے آیا ہے۔مریم نواز نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا ہوا مگر اس ویڈیو کو جج کو دکھا کر بلیک میل کرنے اور نواز شریف کو بےگناہ ہوتے ہوئے بھی زبردستی سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائے گا؟

اس کے علاوہ انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں سوال اٹھایا کہ ’حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی؟‘

 

 

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *