پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا۔

05:20 PM, 18 Apr, 2020

نیا دور
آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں جو شدت پسند روپوش یا سرحد پار افغانستان کی جانب فرار ہو گئے تھے اب ان کے بارے میں ایک اطلاع یہ ہے کہ ان میں سے چند، قبائلی علاقوں میں کہیں کہیں واپس آ رہے ہیں اور ان کی سرگرمیاں بھی دیکھی گئی ہیں۔
اب تک تشدد کے چار واقعات پیش آئے ہیں جن میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کا جانی نقصان ہوا ہے۔
مزیدخبریں