بلوچستان کے معاملے پر کابینہ کے حلف میں تاخیر | سپریم کورٹ تنقید پر برہم | الیکشن کمیشن کے سربراہ کے خلاف ریفرنس

07:20 PM, 18 Apr, 2022

نیا دور

عمران خان نے ملاقات میں بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر ڈیڈلاک کے باعث اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر سکندر سلطان راجہ کو لگایا، انھوں نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کرکے جس نااہلی کا مظاہرہ کیا انکے خلاف ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں، ثاقب ورک

عمران خان اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں وہ کہتے ہیں غلطی ہوئی ہے مگر میں اسکا ذمہ دار نہیں ہوں۔ روس پر غلطی ہوئی تو کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کہا تھا جاؤ، آدھی رات کو عدالت کھلی تو عدلیہ کی غلطی ہے۔ ملک کے اندر اور باہر غنڈہ گردی کی صورتحال بنائی ہوئی ہے، عامر غوری

جب بھی فسطائی قوتیں کسی بھی سوسائٹی میں سر اٹھاتی ہیں اور اس کی بنیاد میں بحران ہوتے ہیں۔ ہمارے سامنے جرمنی، اٹلی، امریکا اور یونان کی مثالیں موجود ہیں جہاں معاشی بحران آئے تھے، ڈاکٹر اقدس افضل

مزیدخبریں