آئی ایس آئی چیف کا چیف جسٹس کے نام پیغام | جنرل باجوہ پر اعظم تارڑ کا الزام | کوہستان میں چینی شہری

07:38 PM, 18 Apr, 2023

نیا دور
اس وقت سب سے بڑا ایشو یہ ہے کہ عمران خان کو کسی بھی صورت اقتدار میں نہیں واپس آنے دینا۔ تخت یا تختہ کے اصول میں جمہوریت کی بات پیچھے رہ جاتی ہے، حیدر وحید

پاکستان میں ججوں کی تعیناتی کے لئے پوری پوری لسٹیں بھی جی ایچ کیو سے آتی رہی ہیں۔ جنرل باجوہ کے قول و فعل میں بہت تضاد ہے۔ بہت سے کام ایسے ہیں جو انہوں نے کیے ہیں مگر بعد میں مکر گئے ہیں، کامران یوسف

انٹیلی جنس سربراہان کی چیف جسٹس اور دو ساتھی ججوں کے ساتھ ملاقات تین رکنی بنچ کی درخواست پر ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جب انہیں چیلنجز بتائے گئے تو ججوں نے کہا کہ حیرت ہے یہ باتیں ہمیں عدالت میں کیوں نہیں بتائی گئیں، مرتضی سولنگی
مزیدخبریں