عمران کابینہ اور سابقہ جنرل سقوط کابل پر خوش
06:00 PM, 18 Aug, 2021
عمران خان کابینہ اور پاک فوج کے سابق جرنیل سقوط کابل کیوں منا رہے ہیں؟ کیا وہ بھول گئے ہیں کہ پاکستان گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس گروہ کے ہاتھوں کیا کچھ دیکھ چکا ہے۔
06:00 PM, 18 Aug, 2021